ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے:سراج الحق

09:56 PM, 23 Feb, 2019

لاہور : جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کو معمول بنا رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کو ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنا رہا ہے ، عالمی برادری اورایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کو رہنماؤں کی گرفتاریوں سے روکے۔

مزیدخبریں