اینٹیگا/سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز سپر ایٹ مرحلے کا میلہ سج گیا ہے۔ گروپ ون کے اہم میچ میں آج زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔
قومی ٹیم سپر ایٹ مرحلے میں اپنا دوسرا اور اہم ترین میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ شائقینِ کرکٹ کی نظریں کل کے بڑے ٹکراؤ پر جمی ہوئی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ: آج زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کا ٹکراؤ، پاکستان کل انگلینڈ کے مدمقابل ہوگا
02:48 PM, 23 Feb, 2026