جاپان نےایسی فوج تیار کر لی کہ دشمنوں پر کپکپی تاری ہو گئی۔۔!!!

09:42 PM, 23 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

ٹوکیو : اب میدان جنگ میں روبوٹ بھی لڑیں گے۔ جاپان نے دیوہیکل مسلح روبوٹ تیارکر لیا ہے۔

”ایم کے ٹو“ نامی روبوٹ کا قد اٹھارہ فٹ اور وزن چھ ٹن ہے۔ توپ اور بیس بیرل کے میزائل لانچر سے لیس روبوٹ جنگ کے دوران بڑے بڑے سورماو ں کی چھٹی کرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزیدخبریں