9 مئی حملہ کیس: حماد اظہر اور زبیر خان نیازی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

01:50 PM, 23 Jan, 2026

لاہور: 9 مئی حملوں سے متعلق کیس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور زبیر خان نیازی سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے غیر حاضر اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی حکم کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں