پاکستان فلسطین کے اصولی موقف پر قائم، غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش:احسن اقبال

05:23 PM, 23 Jan, 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال سے ہمارے دل چھلنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کی کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی، اور اگر پاکستان غزہ پیس بورڈ میں شامل نہ ہوتا تو یہ کہا جاتا کہ ملک تنہا رہ گیا۔

مزیدخبریں