حکومت کا پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کرنے پر غور، گردشی قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا

04:10 PM, 23 Jul, 2025

اسلام آباد :گیس سیکٹر میں گردشی قرضے 2800 ارب روپے تک پہنچ گئے، جس کے پیش نظر حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی 3 سے 10 روپے فی لیٹر تک بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔

وزارت خزانہ اور توانائی کے درمیان اہم اجلاس متوقع ہے، جبکہ آئی ایم ایف نے قرضوں کے خاتمے کے لیے واضح منصوبہ طلب کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں