ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے کا زبردست فائدہ

نیویارک: حلال سمندری غذائین صحت سے بھرپور ہوتی ہیں ۔ ان غذاو¿ں میں مچھلی سب سے مشہور غذا ہے جس کے بارے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے سے جوڑوں کے درد سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

12:39 AM, 23 Jun, 2017

مزیدخبریں