یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لیٹر کمی کا امکان

05:09 PM, 23 Jun, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:  یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے.

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 2 روپے 25 پیسے تک کم ہو سکتی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 4 روپے کم ہو سکتی ہے.

مٹی کے تیل کی قیمت تین روپے فی لیٹر کم ہو سکتی ہے جبکہ قیمت میں حتمی کمی کا اندازہ 26 جون تک امپورٹ تیل کی قیمت پر لگایا جائیگا۔

مزیدخبریں