کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 11 ملزمان گرفتار

10:01 PM, 23 Mar, 2018

کراچی : رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، گیارہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 11 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔

سیکیورٹی فورسز نے ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔

مزیدخبریں