وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال لےجایاگیاہے

05:57 PM, 23 Nov, 2016

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال لےجایاگیاہے۔وزیراعلیٰ شہباز شریف کو سینے میں تکلیف ہوئی تھی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں