بچوں کی صیحح اصلاح اور ذہنی وجسمانی نشوونما کی کیا عمر ہوتی ہے ؟ماہرین نے بتا دیا!

ذہنی وجسمانی نشوونما کے تناظر میں بچے کی عمر کے ابتدائی پانچ برس بے حد اہم ہوتے ہیں۔ ان برسوں میں وہ اپنے اردگرد کی چیزوں کے بارے میں ادراک حاصل کر رہے ہوتے ہیں اور نسبتاً جلدی سیکھتے ہیں۔

06:08 PM, 23 Nov, 2016

مزیدخبریں