لوگ ناخن کیوں چباتے ہیں؟اہم وجہ سامنے آگئی!

: سماجی اور ممکنہ طبی نقصانات سے قطع نظر دنیا کے 30 فیصد افراد اس عادت کا شکار ہیں۔ یو سی ایس ایف سکول آف میڈیسن کے مطابق جب کوئی شخص ناخن چباتا ہے تو اسے سکون محسوس ہوتا ہے کیونکہ لاشعوری طور پر لوگوں کو اس سے لطف ملتا ہے

09:02 PM, 23 Nov, 2016

مزیدخبریں