ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی جاری ,  3ارب روپےسےزائد کی بولی لگ چکی

09:59 PM, 23 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کیلئے تین ارب روپےسے زائد کی بولی لگ چکی ہے جبکہ نیلامی کا عمل ابھی جاری ہے۔
بولی میں ملک بھر سے گیارہ کمپنیوں نے ڈی ٹی ایچ کے حصول کیلیے حصہ لیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پیمرانے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی شروع کی۔

مزیدخبریں