معروف ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق 

معروف ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق 
سورس: File

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت میں ٹک ٹاکر لڑکی ویڈیو بناتی ہوئی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی شمس کالونی کے علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہوئی۔  20 سالہ لڑکی عائشہ وڈیو بنا رہی تھی ۔ 

پولیس نے عائشہ کی لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں