وزیراعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق

09:52 PM, 23 Oct, 2025

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیراعظم کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط خوشگوار اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

مزیدخبریں