کرینہ کپور بھی ویرات کوہلی کی فین نکلیں ممبئی: بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی مداح نکلیں۔ انہوں نے کہ مجھے ویرات کوہلی کا کھیل بہت پسند ہے۔ 12:03 AM, 23 Sep, 2017