استنبول: معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس برسوں سے اخبار کے پہلے صفحے پر کالم لکھ رہی تھیں جن میں وہ مجرموں کا تعاقب کر کے ان کا چہرہ بے نقاب کیا کرتی تھیں۔
شذی نے شامی حکومت کو اپنی بہن کے قتل کا مورودِ الزام ٹہراتے ہوئے کہا کہ اس نظام نے میری بہن کو اسّی کی دہائی سے بے گھر کر رکھا تھا اور بالآخر ایک اجنبی سرزمین پر اس کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔
یاد رہے کہ عروبہ
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں