بھارت میں مسلمان دشمنی کی انتہا، نماز پڑھنے پر بھی پابندی 

05:06 PM, 23 Sep, 2022

نیوویب ڈیسک

ممبئی: بھارت میں مسلمان دشمنی تمام حدود پار کرگئی ہے۔ مودی سرکار اور ہندو دہشت گرد کھل کر مسلمانوں کے خلاف میدان میں آگئے ہیں ۔گائے کا گوشت کھانے پر تو پابندی تھی اب نماز پڑھنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ 

بھارتی کالم نگار اشوک سوائن نے ٹویٹ کیا کہ اترپردیش میں پولیس نے ایک مسلمان خاتون کا اس لیے گرفتار کرلیا کہ اس نے ہسپتال میں نماز ادا کی تھی۔

https://twitter.com/ashoswai/status/1573280781836984321

مسلمان خاتون کے رشتہ دار ہسپتال میں زیر علاج تھے وہ تیمارداری کے لیے آئی تو نماز کا وقت ہونے پر ہسپتال میں ہی نماز ادا کی جس پر پولیس انہیں گرفتار کرلیا۔ 

مزیدخبریں