امیر بلاج قتل کیس: ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع

05:20 PM, 23 Sep, 2025

لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 29 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔

تاہم، وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے کیس کی مزید سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔

مزیدخبریں