پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کی ملاقات

05:44 PM, 23 Sep, 2025

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود سے ملاقات کی، جس میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

محسن نقوی نے کپتان شان مسعود اور کوچ اظہر محمود کو ٹیم کے حوالے سے مکمل فری ہینڈ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں میری پوری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔

مزیدخبریں