صبا قمر کا بھارت جانےکے بعد ایسا کا م کہ سب کے سر شرم سے جھک گئے

صبا قمر کا بھارت جانےکے بعد ایسا کا م کہ سب کے سر شرم سے جھک گئے

06:40 PM, 24 Apr, 2017

کراچی: صبا قمران دنوں اپنی بالی وڈ  ڈیبیو فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘کی ریلیز سے پہلے فلم کی سوشل میڈیا پرخوب تشہیرکررہی ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں ان کی گردن کی پچھلی جانب اور اگلے حصے پر ٹیٹوز نظر آ رہے ہیں۔

تصاویر انسٹا گرام پیج پرہیں اورصبا کی جانب سے دیے گئے پیش ٹیگز سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی نئے پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔

مزیدخبریں