کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

09:27 PM, 24 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کراچی کے علاقوں ملیر، لانڈھی، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت اطراف کے علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاع کاٹھور اور گڈاپ کے لوگوں نے دی.

مزیدخبریں