پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

07:51 PM, 24 Apr, 2025

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ وکٹ کو دیکھتے ہوئے پہلے بولنگ کرنا بہتر فیصلہ ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

مزیدخبریں