آنکھ کے قریب لال نشان کا اصل مقصد پتا چل گیا

لندن: آپ نے دیکھا ہوگا کہ آنکھ کے کونے میں یہ لال نشان پایا جاتا ہے،بظاہر اس نشان کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔یہ نشان رینگنے والے جانوروںمیں ’تیسری آنکھ‘کے طورپر جانا جاتا ہے اور یہ آنکھ کے لئے ایک اضافی حفاظتی تہہ ہے۔ارتقائی عمل کے ساتھ انسانوں میں یہ لال نشان غیر ضروری ہوگیا اور اس کی جگہ پلکوں نے لے لی۔

12:13 AM, 24 Aug, 2017

مزیدخبریں