کیپٹن (ر) صفدر ہوش کھو بیٹھے، نواز شریف کو قائداعظم ثانی کہہ ڈالا

08:49 AM, 24 Aug, 2017

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جوش خطابت میں ہوش کھو بیٹھے اور نواز شریف کو قائد اعظم ثانی کہہ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پھر سعودی عرب چلے جائیں گے اور 1999 کا معجزہ پھر ہونے والا ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نیا انکشاف کیا کہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کو نائن ایم ایم کی گولی لگی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہا اللہ تعالیٰ نے نواز شریف کو قائد اعظم ثانی بنا کر اتارا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں