لیگ سپنر شاداب خان اپنے تایا کے انتقال کے باعث کیمپ چھوڑ کر چلے گئے ۔

01:55 PM, 24 Aug, 2017

لاہور: لاہور میں لگے تین روزہ فٹنس کیمپ سے کھلاڑیوں کی واپسی شروع ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لیگ سپنر شاداب خان اپنے تایا کے انتقال کے باعث کیمپ چھوڑ کر چلے گئے ۔

ادھر فاسٹ باولر راحت علی ایڑھی کی انجری کی وجہ سے فٹنس ٹیسٹ سے آوٹ ہو گئے ۔  جبکہ فاسٹ باؤلر محمد عباس کو بخار کے باعث کیمپ چھوڑنا پڑا 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزیدخبریں