کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے، وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم نواز شریف نے مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے 04:07 PM, 24 Dec, 2016