پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب ، اجلاس کا ایجنڈا جاری نہیں ہوا 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب ، اجلاس کا ایجنڈا جاری نہیں ہوا 
سورس: File

لاہور : پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے ۔ ابھی تک اجلاس کا ایجنڈا جاری نہیں کیا گیا ۔ 

نیو نیوز کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 11 جنوری ایک بجے دوپہر کو اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے یا نہیں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔