یمن میں فوجی اڈے پر خودکش دھماکا، 8 افراد ہلاک،3 زخمی

زنجبار : یمن میں فوجی اڈے کے داخلی دروازے پر خود کش بمبار نے اپنی گاڑی بم دھماکا سے اڑادی جس کے نتیجہ میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آبیان صوبہ کے دارالحکومت زنجبار سے55 کلومیٹرز دور دوسرے بڑے شہر عدن میں نجدا کیمپ پر بمبار نے خوسد کو گاڑی سمیت دھماکہ سے اڑایا۔

05:39 PM, 24 Feb, 2017

مزیدخبریں