یوٹیو ب کا دوران ویڈیو آنے والے اشتہارات ختم کرنے کا فیصلہ

نیویارک : یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ میں ویڈیو سرفنگ کے دوران اچانک آنے والے اشتہارات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔یوٹیوب ویڈیوز کے درمیان آنے والے اشتہارات صارفین کے لیے ناپسندیدگی اور جھنجھلاہٹ کا باعث بننے کی اہم وجہ ہیں، خاص طور پر جب ان کے ساتھ ‘اسکپ’ کا آپشن بھی موجود نہ ہو۔

09:25 PM, 24 Feb, 2017

مزیدخبریں