انوشکا شرما نے اپنا فون نمبر سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

ممبئی:بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار اپنی فلموں کی تشہیر کے لیے کچھ نہ کچھ نیا کرتے نظر آتے ہیں جس سے ان کی فلم کے بزنس پر اچھا خاصا فرق پڑتا ہے ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی کیا جب انہوں نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کیلئے اپنا فون نمبر سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔

10:12 PM, 24 Feb, 2017

مزیدخبریں