سندھ میں سی این جی اسٹیشنزبند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنزبند

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کوبدھ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کردی جائیگی ۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔