کراچی:گل پلازہ سانحے پر پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت کے کردار کی تردید کرتے ہوئے ذمہ داری جماعت اسلامی کی قیادت میں قائم سابق بلدیاتی حکومتوں پر ڈال دی ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پلازہ کی تعمیر، منظوری اور ریگولرائزیشن کے تمام فیصلے بلدیاتی ادوار میں ہوئے، اس معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق کے منافی ہے۔
سانحہ گل پلازہ پر پیپلز پارٹی کا مؤقف، ماضی کی بلدیاتی حکومتیں ذمہ دار قرار
09:02 AM, 24 Jan, 2026