لاہور :لاہور کے علاقے گلبرک میں ایک نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی اور حکام مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔
01:39 PM, 24 Jan, 2026