شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا لندن: ہوائی سفر کے دوران شام سے متعلق کتاب پڑھنا مسلمان خاتون کو مہنگا پڑ گیا ، دوران پروازکتاب پڑھنے پرخاتون کوحراست میں لے لیاگیا۔ 12:24 AM, 24 Jul, 2017