ہوامیں لٹکتی ہوئی ”سکائی ٹرین “کی آزمائشی سروس شروع بیجنگ: چین نے ہوا میں لٹکتی اور پٹڑی پر دوڑتی ہوئی ”اسکائی ٹرین“ کا ٹرائل شروع کر دیا۔ یہ ٹرین جلد اپنی باقاعدہ سروس کا آغاز کرے گی۔ 10:56 PM, 24 Jul, 2017