امریکہ ، جاپان، شمالی کوریا میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا

نیویارک: جاپان اور شمالی کوریا میں عید کا چاند نظر آ گیاہے ،عید الفطر 25جون بروز اتوار منانے کا اعلان کردیا ہے.جبکہ دوسری فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ نے اعلان کیاہے کہ عید الفطر 25جون کو منائی جائے گی ،تاہم فقہ کونسل کی جانب سے یہ اعلان جدید ٹیکنالوجی آسٹرنومیکل کیلکولیشن کااستعمال کرتے ہوئے کی گیاہے۔

06:49 PM, 24 Jun, 2017

مزیدخبریں