ممبئی : بھارتی معروف کامیڈین کپل شرما کو ساتھی اداکار سنیل گرور سے جنگ مہنگی پڑ گئی ۔ ٹیم ممبر کے بعد بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے بھی شو میں آنے سے انکار کر دیا ہ جس کے بعد کپل شرما کو اپنا شومنسوخ کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو کو سہارا دینے کی ذمہ داری راجو شریواستو، احسان قریشی اور سنیل پال نے اٹھائی ہے مگر بالی ووڈ سے معروف شخصیات کے نہ آنے کی وجہ سے کپل شرما کو شو کینسل کرنا پڑا۔
خیال رہے کہ یہ پورا معاملہ اس وقت شروع ہوا تھا جب آسٹریلیا سے واپس لوٹتے وقت طیارہ میں کپل نے سنیل گروور کو جم کر گالیاں دیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کپل نے اتنی شراب پی رکھی تھی کہ نشے میں ہی انہوں نے سنیل کو اپنا جوتا تک پھینک کر مار دیا۔
معروف شخصیات کی شو میں شرکت سے معذرت ، کپل شرما نے شوٹنگ منسوخ کردی
ممبئی : بھارتی معروف کامیڈین کپل شرما کو ساتھی اداکار سنیل گرور سے جنگ مہنگی پڑ گئی ۔ ٹیم ممبر کے بعد بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے بھی شو میں آنے سے انکار کر دیا ہ جس کے بعد کپل شرما کو اپنا شومنسوخ کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو کو سہارا دینے کی ذمہ داری راجو شریواستو، احسان قریشی اور سنیل پال نے اٹھائی ہے مگر بالی ووڈ سے سلیبریٹی کے نہ آنے کی وجہ سے کپل شرما کو شو کینسل کرنا پڑا۔
07:27 PM, 24 Mar, 2017