اینڈرائڈ صارفین کیلئے "سپرماریو رن" متعارف کروانے کا اعلان
ٹوکیو: موبائل گیمز کے شوقین افراد ہو جائیں تیار کیونکہ معروف چاپانی کمپنی ننٹنڈو نے ماضی کے مقبول گیم ”سپر ماریو رن “ کو اینڈرائڈ کیلئے متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔
09:13 PM, 24 Mar, 2017