بجلی کے ذریعے مریض کو ّّ " کوما " سے باہر نکالنے کا کامیاب تجربہ

بیلجیئم: جب بھی کوئی مریض کوما میں جاتا ہے تو وہ دماغی طور پر مردو ہو جا تا ہے۔ اس بیماری میں جسم کے باقی حصے تو کام کرتے ہیں مگر دماغ خاموش ہو جاتا ہے۔ ایسے مریضوں کیلئے ڈاکٹروں نے ایک ایسا شاندار تجربہ کیا ہے جس کے ذریعے کوما میں جانے والے مریضوں کو ہوش میں لایا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹروں نے دماغی طور مردہ 2 مریضوں کے دماغ کو برقی سرگرمیوں سے تحریک دے کر انہیں طویل بے ہوشی ”کوما“ سے باہر نکالنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

05:48 PM, 24 May, 2017

مزیدخبریں