ناشتہ نہ کرنا آپ کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

لاہور: صبح کے ناشتے کی اہمیت سے تو سب واقف ہیں مگر ناشتہ نہ کرنے کے شدید نقصانات سے اکثر لوگ لاعلم ہیں۔ صبح کا ناشتہ نہ کرنے سے امراض قلب سمیت کئی بیماریاں آپ کے گلے پڑ سکتی ہیں۔ تاہم یہ جان لینا بہتر ہے کہ اگر آپ اکثر ناشتہ نہیں کرتے تو جسم پر یہ عادت کیا اثرات مرتب کرسکتی ہے۔

10:27 PM, 24 May, 2017

مزیدخبریں