برطانوی وزیر خارجہ 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

09:54 AM, 24 Nov, 2016

اسلام آباد: برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن 2 سرکاری دورہ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے حکام نے بورس جانسن کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

برطانوی وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران پاکستان کی سیاسی قیادت کے علاوہ آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔ بورس جانسن  مشیر خارجہ سرتاج عزیزکےساتھ باضابطہ مذاکرات بھی کریں گے۔ جس کے بعد دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس بھی کرینگے۔

مزیدخبریں