وطن کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں: شہباز شریف

وطن کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں: شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مادروطن کی حفاظت کیلیےاپنا آج قربان کرنےوالےقوم کے ہیرو ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایل او سی  شہید ہونے والے پاک فوج کے بہادر سپوت عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قوم کوپاک فوج کےشہداکی عظیم قربانیوں پرفخرہے۔ بہادرافواج نےوطن کی حفاظت کیلیےقیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ایل اوسی پرشہید فوجیوں کی بہادری اورجرات کوخراج عقیدت پیش کیا۔