جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

ٹوکیو: میں 19 کلو گرام خالص سونے سے بنا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کرسمس کو ابھی ایک ماہ باقی ہے تاہم گولڈن کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے ٹوکیو کے شاپنگ مال میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔

جاپانی جیولری سٹور نے 90 سال مکمل ہونے پر اس خصوصی کرسمس ٹری کو تیار کیا ہے جس کی مالیت 18 لاکھ ڈالر بتائی جاتی ہے۔ گولڈن کرسمس ٹری برائے فروخت ہے تاہم اکثر لوگ صرف ایک نظر دیکھنے کے لیے سٹور کا رخ کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں