بل گیٹس کے مرنے کے بعد ان کی اولاد کو کیا ملے گا؟

ائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کے پاس موجود اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے، لیکن اس کے باوجود بل گیٹس نے مرنے کے بعد اپنی اولاد کیلئے کچھ بھی چھوڑ کر نہ جانے کا ارادہ کیا ہے

07:01 PM, 24 Nov, 2016

مزیدخبریں