اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ ہسپتال میں دم توڑ گئی اداکارہ کو 11 گولیاں لگی تھی ڈاکٹر وں کی کوششوں کے باوجود ان کی جان نہیں بجا سکے اور وہ خلق حقیقی سے جا ملی 08:55 PM, 24 Nov, 2016 نیوویب ڈیسک