چودہ پالتو بلیاں ہلاک، خاتون کو سزا,بلیوں نے کھانا پینا نہ ملنے اور بھوک کے باعث ایک دوسرے کو حملہ کر کے ہلاک کرکے خوراک کی کمی کو پورا کیا۔

آسٹریلوی خاتون گھر میں اپنی 14 پالتو بلیوں کو بند کر کے روانہ ہوئیں جس کے بعد بلیوں نے کھانا پینا نہ ملنے اور بھوک کے باعث ایک دوسرے کو حملہ کر کے ہلاک کرکے خوراک کی کمی کو پورا کیا۔

08:32 PM, 24 Nov, 2016

مزیدخبریں