وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کی وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعااور نیک تمناؤں کا اظہار
صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہےـ
09:31 PM, 24 Nov, 2016