جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر ''ابھی جانے کی ضد نہ کرو''کی دھن ،مہمانوں کے چہرے کھل اُٹھے

وزیراعظم ہائوس میںچیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر ''ابھی جانے کی ضد نہ کرو''کی دھن بجائی جانے پر مہمانوں کے چہرے کھل اُٹھے نائٹ آف جنرلز لگ رہی تھی۔ وزیراعظم محمد نوازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے خوبصورت دھنے بجانے والوں کے پاس جاکر ان کی تعریف کی

10:33 PM, 24 Nov, 2016

مزیدخبریں