بھارتی سرکار نے گائے کو قومی شناخت دینے کا فیصلہ کر لیا نئی دہلی : بھارتی سرکار کا ایک اور انوکھا کام، اب انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی شناختی نمبر جاری کرنے پر غور شروع کردیا۔ 07:52 PM, 25 Apr, 2017